غلط در غلط

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ غلطی جو کسی دوسری غلطی پر مبنی ہو، ایک غلطی کی وجہ سے دوسری غلطی، غلطی پر غلطی، بالکل غلط۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ غلطی جو کسی دوسری غلطی پر مبنی ہو، ایک غلطی کی وجہ سے دوسری غلطی، غلطی پر غلطی، بالکل غلط۔